پاکستان
نیویارک پولیس کا آف ڈیوٹی ڈیٹیکٹو ڈکیتی اور تشدد کے الزام میں گرفتار
ڈیٹیکٹوڈینیئل میگرینو، جو نیویارک پولیس میں بطور ڈیٹیکٹو خدمات انجام دے رہے ہیں، کے خلاف ڈکیتی، حملہ اور کریمنل مچ چیف کے مقدمات درج
ڈیٹیکٹوڈینیئل میگرینو، جو نیویارک پولیس میں بطور ڈیٹیکٹو خدمات انجام دے رہے ہیں، کے خلاف ڈکیتی، حملہ اور کریمنل مچ چیف کے مقدمات درج
نیویارک ( اردونیوز) نیویارک میں نیویارک پولیس ڈیپارٹمنٹ کے ایک آف ڈیوٹی پولیس ڈیٹیکوکو ڈکیتی، تشدد اور املاک کو نقصان پہنچانے کے الزامات میں گرفتار کر لیا گیا۔پولیس کے مطابق منگل، 5 مئی2026 کو رات تقریباً ڈیڑھ بجے 123 پریسنٹ کی حدود میں 36 سالہ ڈینیئل میگرینو، جو نیویارک پولیس میں بطور ڈیٹیکٹو خدمات انجام دے رہے ہیں، کو حراست میں لیا گیا۔ملزم کے خلاف ڈکیتی، حملہ (اسالٹ) اور کریمنل مچ چیف کے مقدمات درج کیے گئے ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔
Off-Duty NYPD Detective Arrested on Robbery and Assault Charges