پاکستاناوورسیز پاکستانیزخبریں

سفیر رضوان سعید کی نیویارک میں پاکستانی امریکن کاروباری شخصیات سے ملاقات

سفیر سے رؤف خان شیخ زبیر شیخ خالد عارف سونی ظفر خان اور اورنگزیب پیرزادہ کی ملاقات

سفیر رضوان سعید کی نیویارک میں پاکستانی امریکن کاروباری شخصیات سے ملاقات
سفیر سے رؤف خان شیخ زبیر شیخ خالد عارف سونی ظفر خان اور اورنگزیب پیرزادہ کی ملاقات

نیویارک (اردو نیوز) امریکہ میں موجود پاکستانی سفیر رضوان سعید شیخ نے امریکہ کی سرکردہ معروف کاروباری شخصیات رؤف خان شیخ زبیر شیخ خالد عارف سونی ظفر خان اور اورنگزیب پیرزادہ سے مختلف پراجیکٹ میں انویسٹمنٹ کے بارے میںقائل کیا۔
رضوان سعید شیخ کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان اس وقت ترقی کے منازل تیزی سے طے کرتے ہوئے آگے بڑھ رہا ہے جس میں کسی قسم کے ابہام کی کوئی گنجائش نہیں ہے انہوں نے کہا کہ پاکستان ہے تو ہم ہیں اوورسیز پاکستان نے اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہم پاکستان کی ترقی کے خواہاں ہیں اور وطن عزیز کے لیے مختلف منصوبہ جات میں ہماری انویسٹمنٹ نہ صرف پاکستان میں ترقی کا باعث بنے گی بلکہ بے روزگار افراد کے لیے روزگاری کے مواقع بھی پیدا کرے گی۔

نوٹ : یہ بھی پڑھیں ۔۔۔۔۔ یومِ سیاہ کشمیر کی تقریب میں مقررین کا اقوامِ متحدہ کی قراردادوں پر عملدرآمد کا مطالبہ

Related Articles

Back to top button