بین الاقوامیاوورسیز پاکستانیز

ناسا کاؤنٹی میں عون نقوی کی ا یگزیکٹو ڈائریکٹر ایشن امریکن افئیرزتقرری کا نوٹفیکیشن جاری

سید عون نقوی کی تقرری کی باقاعدہ اعلان ناسا کاؤنٹی کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر سید عون نقوی کی جانب سے کر دیا گیا ہے

نیویارک ( اردو نیوز ) پاکستانی امریکن کمیونٹی کی اہم شخصیت سید عون نقوی کو ناسا ؤنٹی میں ایگزیکٹو ڈائریکٹر ایشین امریکن افئیرز مقرر کر دیا گیا ہے ۔ سید عون نقوی کی تقرری کی باقاعدہ اعلان ناسا کاؤنٹی کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر سید عون نقوی کی جانب سے کر دیا گیا ہے ۔

سید عون نقوی نے اپنی تقرری پر ایگزیکٹو ڈائریکٹر بروس بلیک مین ، سینئر ایڈوائزرچوہدری اکرم آف رحمانیہ اور ”ساسبا“ کے چئیرمین سید محسن شاہ نقوی سمیت کمیونٹی کا شکرئیہ ادا کیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ مجھ پر جس اعتماد کا اظہار کیا گیا ہے، میں اس پر پورا اترنے میں اپنا ہر ممکن کردار ادا کرونگا۔

Syed Own Naqvi, Nassu County, Bruce Blakeman, Urdu News Long Island

 

 

Related Articles

Back to top button