بین الاقوامی

چوہدری ظہور اختر کشمیر کا دورہ مکمل کرنے کے بعد نیویارک واپس پہنچ گئے

کشمیر میں قیام کے دوران صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود نے ظہور اختر کو اعزازی سفیر مقرر کیا

پاکستانی و کشمیری امریکن کمیونٹی کے رہنما  اور صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود کے اعزازی مشیر چوہدری ظہور اختر ، کشمیر کا دورہ مکمل کرنے کے بعد نیویارک واپس پہنچ گئے ہیں

چوہدری سرور نے کہا کہ میرے لئے یہ بڑے اعزاز کی بات ہے کہ ایک مشیر کی حیثیت سے اپنی خدمات انجام دو ں

Related Articles

Back to top button