پاکستان

پی آئی اے کی پانچویں خصوصی پرواز یکم جون کو نیوجرسی سے روانہ ہو گی

یہ پرواز اسلام آباد سے آئے گی اور پاکستانی امریکن شہریوں اور گرین کارڈ ہولڈرز کو بھی لائے گی

نیویارک (سپیشل رپورٹر) امریکہ میں پھنسے ہوئے پاکستانیوں کو وطن واپس پہنچانے کے لئے پی آئی اے کی جانب سے شروع کی جانیوالی خصوصی پروازوں کے سلسلے میں پانچویں خصوصی پرواز یکم جون کو نیوجرسی کے نیوآرک ائیرپورٹ سے اسلام آباد کے لئے روانہ ہو گی۔ یہاں قابل امر ذکر یہ ہے کہ یہ پرواز 31مئی کو اسلام آباد سے براہ راست امریکہ آئے گی اور اپنے ساتھ پاکستان میںپھنسے ہوئے پاکستانی امریکن شہریوں اور گرین کارڈ ہولڈرز کو بھی ساتھ لے کر امریکہ آئے گی ۔پاکستان ایمبسی اور قونصل خانوں نے امریکہ میں موجود پاکستان جانے کے خواہشمند افراد سے کہا ہے کہ وہ یکم جون کی پرواز میں بکنگ کے لئے فوری رابطہ کریں اور رجسٹریشن کروائیں ۔

PIA Special Flight from USA

Related Articles

Back to top button