خبریںبین الاقوامی

ملکہ برطانیہ الزبتھ کی صحت تشویشناک

ڈاکٹرز نے ملکہ برطانیہ الزبتھ کی صحت کو ڈاکٹرز نے تشویشناک قرار دیدیا ، شاہی خاندان کے ارکان ملکہ کے پاس پہنچ گئے

لندن (اردونیوز ) ملکہ برطانیہ الزبتھ کی صحت خراب ہو گئی ہے ۔ ڈاکٹرز نے ان کی صحت کو تشویشناک قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ صحت کی صورتحال کے پیش نظر ملکہ برطانیہ کو طبی نگرانی میں رکھا جائے گا۔

ملکہ برطانیہ الزبتھ کی صحت کی صورتحال کے پیش نظر شہزاد چارلس، کمیلا چارلس سمیت شاہی خاندان کے ارکان ملکہ کے پاس پہنچ گئے ہیں

Queen Elizabeth

اردو نیوز، تازہ خبریں ، بریکنگ نیوز، لندن کی خبریں

Related Articles

Back to top button