اوورسیز پاکستانیز

الوداع افطاریاں

امریکہ میں کورونا کی وجہ سے دو سال کے اس سال مسلم کمیونٹی نے بھرپور انداز میں رمضان منایا، افطاریوں کے ریکارڈ ٹوٹ گئے

نیویارک (اردو نیوز) امریکہ میں گزشتہ دو سالوں کے دوران کورونا وبا کی وجہ سے مسلمان کمیونٹی کی جانب سے اپنے دوست احباب اور عزیز و اقارب کے اعزاز میں افطاری کے اہتمام کا سلسلہ بند رہا لیکن اس سال گزشتہ دو سالوں کا جو سلسلہ بند رہا اس کے تمام ریکارڈ مسلم کمیونٹی کی جانب سے توڑ دیے گئے ۔

امریکہ میں بسنے والی مسلم کمیونٹی نے اس سال ریکارڈ تعداد میں افطار پارٹی کا اہتمام کیا جن میں دوست ہے آپ کے علاوہ عزیزواقارب کمیٹی اور اہم امریکی شخصیات کی شرکت ہوئی ۔

نیویارک کے مئیر ایرک ایڈمز سمیت اہم شخصیات اور حکام کی جانب سے بھی مسلم کمیونٹی کے اعزاز میں افطار ڈنر کے اہتمام کیے گئے گئے۔ 

 

اردو نیوز یو ایس اے 

Urdu News USA – https://www.urdunewsus.com/ 

Related Articles

Back to top button