پاکستان

شبیر گل کو صدمہ ، پاکستان میں والد کا انتقال

پاکستانی کمیونٹی کی اہم شخصیات ، ارکان کا شبیر گل سے اظہار تعزیت ، دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں اعلیٰ سے اعلیٰ مقام نصیب فرمائیں

نیویارک (اردون نیوز)پاکستانی امریکن کمیونٹی نیویارک کی معروف سماجی شخصیت میاں شبیر گل کے والد محترم میاں نذیر سیالکوٹ(پاکستان) میں انتقال کر گئے ہیں ۔ان کی عمر93سال تھی ۔پاکستانی امریکن کمیونٹی کی اہم شخصیات ، ارکان نے شبیر گل سے ان کے والد کی وفات پر گہرے دکھ اور غم کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں اعلیٰ سے اعلیٰ مقام نصیب فرمائیں ،پسماندگان کو صبر جمیل عطاءفرمائیں ۔

 

Shabbir Gul father passes away

Related Articles

Back to top button