خبریںاوورسیز پاکستانیز

شاہد کامریڈ کے ’گال بلیڈر‘ کی سرجری کا فیصلہ ، دعائے صحت کی اپیل

Shahid Comrade to undergo gallbladder surgery, appeals for health and early recovery

نیویارک ( اردونیوز ) پاکستانی امریکن کمیونٹی نیویارک کے شہری آزادیوں اور امن کے حوالے سے متحرک رہنما شاہد کامریڈ کے ’گال بلیڈر‘ کی سرجری کا ان کے ڈاکٹرز نے حتمی فیصلہ کر لیا ہے ۔

شاہد کامریڈ جو کہ بروکلین ، نیویاارک کے این وائی یو لینگون ہسپتال میں زیر علاج ہیں، کی صحت یابی کے لئے دعا کی اپیل کی گئی ہے ۔ شاہد کامریڈ نے بھی تمام دوست احباب اور کمیونٹی کا شکرئیہ ادا کیا ہے کہ جنہوں نے اس مشکل وقت میں انہیں یاد رکھا۔ انہوں نے سب سے اپیل کی ہے کہ وہ ان کی سرجری کی کامیابی اور صحت یابی کے لئے انہیں مسلسل اپنے دعاو¿ں میں یاد رکھیں ۔

Related Articles

Back to top button