پاکستان

نیویارک کی معروف سماجی شخصیت شاہد گوندل انتقال کر گئے

شاہد گوندل کو چند روز قبل ڈیلاس میں سٹروک ہوا تھا

نیویارک (اردو نیوز) پاکستانی امریکن کمیونٹی نیویارک کی معروف سماجی و کاروباری شخصیت شاہد گوندل انتقال کر گئے ۔ 

وہ چند روز قبل اپنی بیٹی سے ملنے ڈیلاس گئے تھے جہاں انہیں سٹروک ہوا جس کے بعد انہیں ہسپتال داخل کروادیا گیا 

اتوار کی شام شاہد گوندل خالق حقیقی سے جاُملے ۔ شاہد گوندل کی میت کو نیویارک لایا جائے گا جس کے بعد ان کی یہاں نماز جنازہ کے بعد جسد خاکی کو لانگ آئی لینڈ قبرستان میں سپرد خاک کیا جائے گا 

پاکستانی امریکن کمیونٹی نے شاہد گوندل کی وفات پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے ۔ 

Related Articles

Back to top button