اوورسیز پاکستانیز

پاکستان اور امریکا کے تعلقات میں تلخی آتی جارہی ہے جو بہتر نہیں۔شیری رحمان

امریکی پابندیوں پر بات کرتے ہوئے سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر شیری رحمان نے کہا ہے کہ پاکستان اور امریکا کے تعلقات میں تلخی آتی جارہی ہے جو بہتر نہیں۔شیری رحمان کا کہنا تھا کہ ہمارے وزیر خارجہ بھی اقامہ زدہ نکلے ، جب بجٹ کے لیے راتوں رات وزیر بن جاتے ہیں تو وزیر خارجہ کیوں نہیں بنایا جارہا، جلد ازجلد وزیر خارجہ تعینات کیا جائے۔ان کا کہنا تھا کہ اقوام متحدہ کی پابندیاں لگانے والی کمیٹی کا عمر خراسانی پر پابندیاں ہٹانا تشویشناک ہے۔

Related Articles

Back to top button