پاکستانامیگریشن نیوز

شیخ رشید نے کس بات پردو صحافیوں کو ایک ایک لاکھ روپے انعام کی پیشکش کی

شیخ رشید کی جانب سے جن دو صحافیوں کو ایک ایک لاکھ روپے انعام کی پیش کش کی گئی ، ان میں چوہدری غلام حسین اور خاور گھمن شامل ہیں

اسلام آباد ( اردو نیوز ) عوامی مسلم لیگ کے رہنما و سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے پاکستان کے ایک ٹی وی شو کے دو اینکرز چوہدری غلام حسین اور خاور گھمن کو ایک ایک لاکھ روپے انعام دینے کی مشروط پیش کش کی ہے۔

شیخ رشید نے کس اہم بات پر ان دو صحافیوں کو ایک ٹی وی ٹاک شو میں ایک ایک لاکھ روپے انعام دینے کی پیشکش کی، خود شیخ رشید کی زبانی سن اور دیکھ لیں

 

 

سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کی وطن واپسی کے بارے ایک سوال کے جواب میں شیخ رشید نے کہا کہ میاںنواز شریف بہت سیانا آدمی ہے ۔ مشرف دور میں کنگ عبداللہ کی فیملی کی جانب سے نواز شریف کے بارے میں ٹھوس موقف رکھا گیا ۔ایک میٹنگ میں کنگ عبداللہ نے کہا کہ نواز شریف وہ نہیںہے کہ جو ہم نے سوچا تھا۔ عمران خان کے دور میں میں نے خود کہا کہ نواز شریف کو جانے دو ، پلیٹ لیٹس کم ہو رہے ہیں ، جانے دو ، ہمارے متھے لگے گا

پاکستان تحریک انصاف، میاں شہباز شریف، عمران خان ، پی ڈی ایم، مولانا فضل الرحمان، اے آر وائی

Shaikh Rasheed Ahmad

Related Articles

Back to top button