پاکستان

لانگ آئی لینڈ، نیویارک کے سٹیٹ سینیٹر ٹاڈ کیمنسکی کا آئندہ الیکشن نہ لڑنے کا اعلان

ٹاڈ کیمنسکی کا کہنا ہے کہ وہ 18سال کی پبلک سروس جس میں انہوں نے بطور فیڈرل پراسیکیوٹر اور سٹیٹ اسمبلی مین کے بھی کردارادا کیا ، سے ریٹائر ہو رہے ہیں

نیویارک (اردونیوز) لانگ آئی لینڈ ، نیویارک سے ڈیموکریٹک سٹیٹ سینیٹر ٹاڈ کیمنسکی جن کا پاکستانی امریکن کمیونٹی سے قریبی اور گہرا تعلق رہا ہے ، نے سٹیٹ سینیٹ کے آئندہ الیکشن میںحصہ نہ لینے کا اعلان کیا ہے ۔
ٹاڈ کیمنسکی کا کہنا ہے کہ وہ 18سال کی پبلک سروس جس میں انہوں نے بطور فیڈرل پراسیکیوٹر اور سٹیٹ اسمبلی مین کے بھی کردارادا کیا ، سے ریٹائر ہو رہے ہیں ۔
یہاں یہ امر قابل ذکر ہے کہ ٹاڈ کیمنسکی نے ناسا کاونٹی کے تین ماہ پہلے ہونیوالے ڈسٹرکٹ اٹارنی کے الیکشن میں بھی حصہ لیا تھا جس میں وہ کامیاب نہیں ہو سکے ۔

State Sen. Todd Kaminsky, a Democrat, won’t seek re-election

Related Articles

Back to top button