اوورسیز پاکستانیزبین الاقوامی

ٹائمز سکوائر نیویارک کی فلک بوس عمارتوں پر کشمیر کے حق میں بڑے اشتہارات آویزاں

نریندرمودی کے کیخلاف اقوام متحدہ کے سامنے بڑے احتجاجی مظاہرہ کی تیاریاں مکمل

 فری کشمیر، کشمیرمیں انسانی حقوق کی صورتحال اور کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی کے بڑے سائن و اشتہارات لگا دئے گئے جو کہ ٹائمز سکوائر آنے والے لاکھوں امریکیوں اور سیاحوں کا مرکز بنے ہوئے ہیں
نریندرمودی کے کیخلاف اقوام متحدہ کے سامنے بڑے احتجاجی مظاہرہ کی تیاریاں مکمل ،نیویارک کی فضاو¿ں میں ایک جہاز”فری کشمیر“ کے بینر کے ساتھ مسلسل پرواز کرتا رہے گا

Times Square Free Kashmir signs

Related Articles

Back to top button