اوورسیز پاکستانیزکالم و مضامین

صوفی سوشل ایڈلٹ ڈے کئیر لانگ آئی لینڈ میں فوڈ پینٹری کا آغاز

صوفی سوشل اڈلٹ ڈے ڈیئر سنٹر، لانگ آئی لینڈ (نیویارک) میں15 ستمبر بروز جمعرات کو فوڈ پینڈی کا آغاز ہوگا

نیویارک (اردونیوز ) صوفی سوشل اڈلٹ ڈے ڈیئر سنٹر، لانگ آئی لینڈ (نیویارک) میں15 ستمبر بروز جمعرات کو فوڈ پینڈی کا آغاز ہوگا۔

کمیونٹی کو آگاہ کیاجاتا ہے کہ دو بجے سے دوپہر5 بجے شام تک کوئی بھی مفت فوڈ حاصل کر سکتا ہے۔

ایڈریس
1 Helen Keller Way, Hempstead, NY 11550
مزید معلوما ت کے لئے رابطہ کریں
خادم سرور ملک ، شاہد فاروقی ، وسیم سید
آفس فون نمبر
631-5337160

اردو نیوز یو ایس اے

Related Articles

Back to top button