پاکستانبین الاقوامی
بروس بلیک مین دوسری ٹرم کےلئے ناسا کاؤنٹی ایگزیکٹو کے عہدے کا حلف اٹھائیں گے
دوسری بار ناساکاؤنٹی ایگزیکٹو منتخب ہونے والے بروس بلیک مین نومبر میں نیویارک سٹیٹ کے گورنر کا الیکشن بھی لڑررہے ہیں
نیویارک ( اردونیوز) نیویارک سٹی کے نواح میں واقع لانگ آئی لینڈ کی ناسا کاؤنٹی کے دوسری ٹرم کے لئے منتخب ہونیوالے کاؤنٹی ایگزیکٹو بروس بلیک مین دوسری ٹرم کے لئے کاؤنٹی ایگزیکٹو کے عہدے کا حلف اٹھائیں گے ۔ وہ نومبر میں ہونیوالے الیکشن میں دوسری بار کاؤنٹی ایگزیکٹو منتخب ہوئے ہیں ۔ بروس بلیک مین ، لانگ آئی لینڈ میں منعقد ہونیوالی ایک پر وقار تقریب میں اپنے عہدے کا حلف لیں گے ۔
یہاں یہ امر بھی قابل ذکر ہے کہ دوسری بار ناساکاؤنٹی ایگزیکٹو منتخب ہونے والے بروس بلیک مین نومبر میں نیویارک سٹیٹ کے گورنر کا الیکشن بھی لڑررہے ہیں ۔
تازہ اور اہم ترین خبروں کے لئے وزٹ کرتے رہیں ۔۔۔ اردو نیوز یو ایس ا ے



