پاکستان

جنرل فیض علی چشتی کی اہم پریس کانفرنس

General R Faiz Ali Chishti Press Conference

حکومت نئے آرمی چیف کی تقرری میں تاخیر کیوںکررہی ہے، کیا شہباز شریف جرنیلوںکو نہیں جانتے، جنرل (ر) فیض علی چشتی کی پریس کانفرنس

اسلام آباد (اردو نیوز ) پاکستان فوج کے سابق جنرل (ر) فیض علی چشتی نے کہاہے کہ حکومت کو نئے آرمی چیف کی تقرری میںتاخیر نہیںکرنی چاہئیے۔ میں پوچھتا ہوں کہ کیا وزیر اعظم شہباز شریف جنہیں سات ماہ حکومت میں ہو گئے ہیں، کو جرنیلوں کے بارے میں نہیں پتہ۔

اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جنرل چشتی کا مزید کہنا ہے کہ جتنے لیفٹنٹ جنرل جن کے ناموں کی چیف کے لئے سفارش کی جاتی ہے ،سب تقریباً ایک جیسے جنرل ہوتے ہیں ۔

جنرل فیض علی چشتی کی پریس کانفرنس دیکھیں

Related Articles

Back to top button