پاکستانبین الاقوامی

بیرسٹر سلطان محمود انتقال کر گئے

صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود کے انتقال پر کشمیری کمیونٹی سوگوار


میرپور (اردو نیوز) آزاد جموں و کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود انتقال کر گئے ہیں ۔ وہ گذشتہ کئی ماہ سے علیل اور کینسر کے مرض میں مبتلا تھے ۔

امریکہ میں کشمیری امریکن کمیونٹی بیرسٹر سلطان محمود کے انتقال پر سوگوار ہو گئی ہے

 

Related Articles

Back to top button