پاکستان

عمران خان کیخلاف عدم اعتماد کی تحریک

اپوزیشن بمقابلہ اپوزیشن عدم اعتماد میچ جیتنے کے لئے فاتح کو 172ارکان قومی اسمبلی کی حمایت نہ صرف حاصل کرنا ہو گی

اسلام آباد (اردونیوز ) متحدہ اپوزیشن نے وزیر اعظم عمران خان کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک جمع کروادی یوں گذشتہ کچھ ماہ سے اپوزیشن کی وزیر اعظم کو عہدے سے ہٹانے کی تحریک کی باتوں نے عملی شکل اختیار کر لی ہے ۔تحریکعدم اعتماد سامنے آنے کے بعد اب اپوزیشن اور حکومت کے خلاف میچ فائنل مرحلے میں داخل ہو گئے ہیں ۔
اس میچ کو جیتنے کے لئے فاتح کو 172ارکان قومی اسمبلی کی حمایت نہ صرف حاصل کرنا ہو گی بلکہ ووٹنگ کے وقت ، ایوان میں ان کی موجودگی کو بھی یقینی بنانا ہوگا۔

 

No confidence motion against Imran Khan
No confidence motion against Imran Khan

 

Related Articles

Back to top button