خبریںپاکستان

اشرف اعظمی کو صدمہ ، کراچی میں والد کا انتقال

پاکستانی امریکن کمیونٹی کا اشرف اعظمی سے والد مسلم اعظمی کی وفات پر اظہار تعزیت

نیویارک (اردو نیوز) پاکستانی امریکن کمیونٹی کی معروف سماجی شخصیت اشرف اعظمی محمد مسلم اعظمی کراچی میں انتقال کر گئے ہیں ۔ 

پاکستانی امریکن کمیونٹی کی جانب سے اشرف اعظمی سے ان کے والد کی وفات پر گہرے دکھ اور غم کا اظہار کیا گیا ہے اور تعزیت کا اظہار کیا گیا ہے 

اشرف اعظمی نیویارک میں ہی ہیں ۔ ان سے تعزیت کے لئے رابطہ کیا کا سکتا ہے 

اردو نیوز 

Ashraf Azami

Related Articles

Back to top button