پاکستان

صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شمالی کوریا کے صدر سے سربراہی ملاقات منسوخ کر دی

نیویارک (سپیشل رپورٹر) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شمالی کوریا کے صدر کم جان ان کے ساتھ اپنی مجوزہ سربراہی ملاقات کو منسوخ کر دیا ۔امریکہ اور شمالی کوریا میں کئی دہائیوں پر مشتمل اختلافات اور خلیج گذشتہ دنوں ڈرامائی انداز میں کم ہوئی جس کے نتیجے میں اہم معاملات پر بڑی پیش رفت ہوئی اور طے پایا کہ 12جون کو صدر ٹرمپ اور صدر کم جان سنگاپور میں ہونیوالی سربراہی کانفرنس کے موقع پر ملاقات کرینگے لیکن اب یہ ملاقات غیر معینہ مدت تک منسوخ کر دی گئی ہے ۔

Related Articles

Back to top button