اوورسیز پاکستانیزخبریں

سعدیہ تقی کے والد محمد تقی مرحوم کی رسم قل، مرحوم کےلئے فاتحہ خوانی اور دعا ئے مغفرت

سعدیہ تقی کی جانب سے تمام شرکاءکا شکرئیہ ادا کیا گیا کہ جو ان کے غم میں شریک ہوئے اور اپیل کی کہ وہ اُن کے والد مرحوم کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں

نیویارک ( اردونیوز) پاکستانی امریکن کمیونٹی نیویارک کی معروف سماجی شخصیت محترمہ سعدیہ تقی کے والد محمد تقی مرحوم کی رسم قل مکی مسجد میں ادا کی گئی جس میں مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کے لئے قرآن و فاتحہ خوانی کے بعد دعائے مغفرت کی گئی ۔ رسم قل میں سعدیہ تقی کے عزیز و اقارب اور کمیونٹی کی مقامی شخصیات اور ارکان نے شرکت کی ۔
اس موقع پر شرکاءکی جانب سے مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ و قرآن خوانی کی گئی ۔ امام مکی مسجد قاری اسامہ احمد نے مرحوم کی مغفرت اور درجات کی بلندی کے لئے دعا کروائی اور کہا گیا کہ اللہ تعالیٰ محمد تقی مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں اعلیٰ سے اعلیٰ مقام نصیب فرمائیں، ان کے درجات بلند فرمائیں اور پسماندگان کو صبر جمیل عطاءفرمائیں ۔
سعدیہ تقی کی جانب سے تمام شرکاءکا شکرئیہ ادا کیا گیا کہ جو ان کے غم میں شریک ہوئے ۔انہوں نے دوست احباب اور کمیونٹی سے اپیل کی کہ وہ ان کے والد مرحوم کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں ۔

Rasam e Qul offered for the late father of Sadia Taqi at Makki Masjid Brooklyn, New York
Rasam e Qul offered for the late father of Sadia Taqi at Makki Masjid Brooklyn, New York

Rasam e Qul for Sadia Taqi father

A heartfelt Qul and prayer gathering was held for the late Muhammad Taqi, father of Sadia Taqi. Family, friends, and community members offered Fateha and prayers for the departed soul. Expressing gratitude, Sadia Taqi thanked all attendees for their support and asked everyone to keep her father in their prayers.

نوٹ: تازہ اور اہم خبروں کے لئے وزٹ کرتے رہیں ۔۔۔ اردو نیوز یو ایس ا ے

Related Articles

Back to top button