پاکستان

پاکستانی کمیونٹی نیویارک کی معروف شخصیت ، فراست چوہدری انتقال کر گئے

فراست چوہدری عارضہ قلب میں مبتلا تھے ، ان کا بروکلین کے مائمونڈیز ہسپتال میں دل کا آپریشن ہوا جو کہ جان لیوا ثابت ہوا

فراست چوہدری عارضہ قلب میں مبتلا تھے ، ان کا بروکلین کے مائمونڈیز ہسپتال میں دل کا آپریشن ہوا جو کہ جان لیوا ثابت ہوا

نیویارک (اردو نیوز) پاکستانی امریکن کمیونٹی نیویارک کی معروف سماجی شخصیت اور پیپلز پارٹی نیویارک سٹیٹ کے سابق صدر فراست چوہدری انتقال کر گئے ۔ بازہ روحی کے مطابق 68سالہ فراست چوہدری عارضہ قلب میں مبتلا تھے ، ان کا بروکلین کے مائمونڈیز ہسپتال میں دل کا آپریشن ہوا جو کہ جان لیوا ثابت ہوا ۔

فراست چوہدری کے پسماندگان میں دو بیٹے اور بیوہ شامل ہیں ۔ مرحوم ، پیپلز پارٹی کے سابق رہنما جہانگیر بدر کے قریبی عزیز تھے ۔

پاکستانی امریکن کمیونٹی کا فراست چوہدری کی وفات پر گہرے دکھ کا اظہار

Urdu News USA

Urdu News USA https://www.urdunewsus.com/

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button