بین الاقوامی

بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کشمیر قانون ساز اسمبلی کا اجلاس 18اپریل کو طلب کر لیا

وزیر اعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی کے مستفعی ہونے کے بعد، اجلاس میں قائد ایوان کا انتخاب کیا جائے گا

مظفر آباد (اردو نیوز)صدرریاست آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے سپریم کورٹ آف آزاد جموں وکشمیر کے فیصلے کے روشنی میں آزاد جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کا اجلاس 18اپریل بروزسوموار صبح 10:30بجے طلب کر لیا ہے۔
وزیر اعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی کے مستفعی ہونے کے بعد18اپریل بروزسوموار صبح 10:30بجے بلائے گے اجلاس میں قائد ایوان کا انتخاب کیا جائے گا۔

اہم و تازہ ترین خبروں کےلئے اردو نیوز پڑھتے رہیں ۔۔۔ اردو نیوز یو ایس اے

 

Related Articles

Back to top button