پاکستان

امریکہ میں کورونا وائرس اموات کی تعداد ڈیڑھ لاکھ سے تجاوز کر گئی

نیویارک ٹائمز کے مطابق امریکہ کی مختلف حصوں میں ابھی بھی کورونا وائرس انفیکشن کیسوں اور اموات کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے

نیویارک (محسن ظہیر) امریکہ میں کورونا وائرس سے ہونیوالی اموات کی تعداد ڈیڑھ لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے۔یہ تعداد نیویارک ٹائمز کی جانب سے مرتب کردہ اعداد و شمار میں ظاہر کئے گئے ہیں ۔ نیویارک ٹائمز کے مطابق امریکہ کی مختلف حصوں میں ابھی بھی کورونا وائرس انفیکشن کیسوں اور اموات کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے۔

Coronavirus virus death toll in the U.S. reaches 150,000

Related Articles

Back to top button