پاکستان

مئیر نیویارک الیکشن میں پاکستانی اور مسلم امریکن کمیونٹی کا شکر گذار ہوں ، ایرک ایڈمز

ایرک ایڈمز کاکہنا تھا کہ وہ ہر اس شخص ، کمیونٹی کے مشکور ہیں کہ جو انہیں نیویارک سٹی کا آئندہ مئیر دیکھنا چاہتی ہے

" "

نیویارک (اردونیوز ) نیویارک سٹی کے مئیر الیکشن میں ڈیموکریٹک امیدوار ایرک ایڈمز نے پاکستانی ، بنگلہ دیشی ، عرب اور مسلم امریکن کمیونٹییز کا مئیر الیکشن کے دوران سپورٹ پر شکرئیہ اد اکیا ہے ۔ بروکلین میں احسن چغتائی اور ان کے ساتھیوں کے زیر اہتمام دئیے گئے ایک استقبالیہ سے خطاب کے دوران ایرک ایڈمز کاکہنا تھا کہ وہ ہر اس شخص ، کمیونٹی کے مشکور ہیں کہ جو انہیں نیویارک سٹی کا آئندہ مئیر دیکھنا چاہتی ہے۔
ایرک ایڈمز کا مکمل خطاب کی ویڈیو دیکھیں

Eric Adams thanks Pakistani & Muslim communities

" "

 

Related Articles

Back to top button