پاکستانبین الاقوامی

جمائما خان نے لندن موٹروے پر عمران خان کا ٹرک پوسٹر شئیر کردیا

لندن کی موٹر وے پر چلنے والے ٹرک پر عمران خان کا بڑا پوسٹر آویزاں تھا


لندن (اردو نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چئیرمین عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما خان نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر لندن کی موٹر وے پر چلنے والے ایک ٹرک کی تصاویر شئیر کی ہیں ۔

ٹرک پر عمران خان کی قدر آور تصاویر آویزاں ہیں جن پر عمران خان کی تصویر کے اوپر قرآنی آیت لکھی ہے ۔ جمائما خان کا کہنا ہے کہ انہوں نے یہ ٹرک ایم فائیو (موٹر وے) پر جاتے دیکھا ۔


واضح رہے کہ لندن میں عمران خان کے سپورٹرز اور فینز کی بڑی تعداد موجود ہے ۔ سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف بھی لندن میں ہی مقیم ہیں تاہم آج کل وہ عمرہ کے لئے سعودی عرب میں موجود ہیں 

اردو نیوز یو ایس

اردو نیوز لندن

 

Related Articles

Back to top button