بین الاقوامیامیگریشن نیوز

مریم نواز پنجاب کی پہلی خاتون وزیر اعلیٰ

Maryam Nawaz Sharif Shatters Glass Ceiling as First Female Chief Minister of Punjab, Marking Fourth Generational Triumph for Sharif Family

مریم نواز کے وزیر اعلیٰ بننے سے ایک اور ریکارڈ قائم ہوا ہے کہ شریف فیملی چوتھی بار وزارت اعلیٰ کا منصب حاصل کرنے میں کامیاب ہوئی ہے

لاہور (احسن ظہیر سے )پاکستان مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر ،سابق وزیر اعظم میاں نوا ز شریف کی صاحبزادی مریم نواز پنجاب کی پہلی خاتون وزیر اعلیٰ منتخب ہو گئی ہیں ۔ مریم نواز کے وزیر اعلیٰ بننے سے ایک اور ریکارڈ قائم ہوا ہے کہ شریف فیملی چوتھی بار وزارت اعلیٰ کا منصب حاصل کرنے میں کامیاب ہوئی ہے ۔

مریم نواز شریف سے قبل میاں نواز شریف، میاں شہباز شریف اور حمزہ شہباز شریف ، پنجاب کے وزیر اعلیٰ رہ چکے ہیں ۔ مریم نواز کے ساتھ پاکستان پیپلز پارٹی کے ارکان بھی ان کی کابینہ میں شامل ہونگے ۔

Maryam Nawaz Sharif Shatters Glass Ceiling as First Female Chief Minister of Punjab, Marking Fourth Generational Triumph for Sharif Family

Related Articles

Back to top button