خبریں

نیوزی لینڈ ، انگلینڈ کو ہراکر ٹی ٹوئنٹی فائنل میں پہنچ گیا

نیوزی لینڈ کی ٹیم جس نے اپنے کھیل کا آغاز اچھا نہیں کیا، مطلوبہ رنز کو ہدف پانچ وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرتے ہوئے انگلینڈ کو شکست دے دی

دوبئی(اردونیوز ) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے پہلے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ ، انگلینڈ کو ہرا کر فائنل میں پہنچ گیا ۔ یوں انگلینڈ کا فائنل میں پہنچنا اور ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ اپنے نام کرنے کا خواب ادھورا ہی رہ گیا ۔نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر انگلینڈ کو پہلے کھیلنے کی دعوت دی ۔ انگلینڈ نے پہلے کھیلتے ہوئے 166رنز بنائے جبکہ نیوزی لینڈ کی ٹیم جس نے اپنے کھیل کا آغاز اچھا نہیں کیا، مطلوبہ رنز کو ہدف پانچ وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرتے ہوئے انگلینڈ کو شکست دے دی اور فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا

New Zealand beat England by five wickets in T20 World Cup semi-final

Related Articles

Back to top button