اوورسیز پاکستانیز

اعجاز فرخ کی میاں بشارت سے اہم ملاقات

اعجاز فرخ، میاں بشارت ملاقات میں پاکستان پیپلز پارٹی کے معاملات ، تنظیم سازی اور ممبر سازی سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال کیا

نیویارک (اردونیوز ) پاکستان پیپلز پارٹی یو ایس اے کے سابق سرپرست اعلیٰ چوہدری اعجاز فرخ نے پارٹی کے سینئر نائب صدر میاں بشارت یوسف سے ان کی رہائشگاہ پر اہم ملاقات کی ہے ۔ ملاقات کے بعد چوہدری اعجاز فرخ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ ملاقات میںپارٹی قائدیں نے پاکستان کی مجموعی سیاسی صورتحال ، امریکہ میں پاکستان پیپلز پارٹی کے معاملات ، تنظیم سازی اور ممبر سازی سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال کیا

یہ بھی پڑھیں ۔۔۔۔آصف زرداری اگلا کارڈ کیا کھیلیں گے ؟

تازہ اور اہم تریں خبروں کے لئے اردو نیوز یو ایس اے پڑھتے رہیں ۔ Urdu News USA

Related Articles

Back to top button