صحت و سائنسخبریں

آصف زرداری اگلا کارڈ کیا کھیلیں گے ؟

دوبئی میں مقیم سابق صدر آصف زرداری کو ”کورونا “ ہو گیا، نئی سیاسی چال کے لئے حکمت عملی کی تیاری میں مصروف

لاہور (احسن شیخ سے ) سیاسی پنڈتوں کی نظریں اب پاکستان پیپلز پارٹی کے کو چئیرمین و سابق صدر مملکت آصف زرداری کی اگلی چال پر ہیں اور ان کا کہنا ہے کہ اب دیکھنا ہوگا کہ آصف زرداری کیا کارڈ کھیلتے ہیں ۔ سیاسی پنڈتوں کے مطابق آصف زرداری اپنا اگلا کارڈ سینے سے لگائے بیٹھے ہیں اور وہ اپنے وقت پر اس کارڈ کو کھیلیں گے ۔

دریں اثناءدوبئی سے خبر ہے کہ آصف زرداری کو کورونا ہو گیا ہے جس کی وجہ سے انہوں نے دوبئی میں اپنا قیام بڑھا لیا ہے ۔ اہم ذرائع کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) کی قیاد ت کے لندن میںمقیم جہانگیر ترین گروپ کے سربراہ جہانگیر ترین سے بھی اہم رابطے ہو رہے ہیں اور جہانگیر ترین آئندہ ہفتے تک پاکستان واپس آسکتے ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں ۔۔۔۔ What would be the next move of Asif Zardari

 

تازہ اور اہم تریں خبروں کے لئے اردو نیوز یو ایس اے پڑھتے رہیں ۔ Urdu News USA

Related Articles

Back to top button