اوورسیز پاکستانیز

تحریک انصاف کے ڈاکٹر عبداللہ ریاڑ نے عمران خان کے سامنے بڑا دعویٰ کر دیا

آئندہ الیکشن میں ایک کروڑ اوورسیز پاکستانی 100حلقوں میں ہار جیت کا فیصلہ کرینگے ، ڈاکٹر عبداللہ ریاڑ کا عمران خان کی موجودگی میں اوورسیز کنونشن سے خطاب

اسلام آباد(اردونیوز )پاکستان تحریک انصاف کے آفس آف انٹر نیشنل چیپٹرز کے سیکرٹری ڈاکٹرعبداللہ ریاڑ کا کہنا ہے کہ پاکستان مین ہونیوالے آئندہ الیکشن میں ایک کروڑ اوورسیز پاکستانی 100حلقوں میں ہار جیت کا فیصلہ کرینگے ، وہ تحریک انصاف کے اسلام آباد میں منعقدہ اوورسیز کنونشن سے خطاب کررہے تھے۔
ڈاکٹر عبداللہ ریاڑ نے یہ دعویٰ اوورسیز کنونشن سے خطاب کے دوران کیا ۔ اس موقع پر کنونشن میں وزیر اعظم عمران خان سمیت اہم وفاقی وزراءبھی موجود تھے ۔

ڈاکٹرعبداللہ ریاڑ کے اوورسیز کنونشن سے خطاب کی ویڈیو دیکھیں

 

Prime Minister Imran Khan addresses PTI Overseas Convention 2022

 

 

Related Articles

Back to top button