خبریں

لاہور میں شکیل شیخ کے بھانجے زوہیب شیخ کی شادی

شرکاءنے دولہا ، دولہن کے والدین کو مبارکباد دی اور نو بیاہتے جوڑے کی ازدواجی زندگی کےلئے اپنی پرخلوص تمنائیں کا اظہار کیا

لاہور (خصوصی رپورٹ) پاکستانی امریکن کمیونٹی نیویارک کی معروف سماجی و کاروبار ی شخصیت شکیل شیخ کے بھانجے زوہیب شیخ کی شادی گذشتہ ہفتے یہاں لاہور میں انجام پائی۔ شادی کی تقریب میں شکیل شیخ ، اور دولہا زوہیب شیخ کے عزیز و اقارب سمیت مقامی اہم شخصیات نے شرکت کی ۔

شرکاءنے دولہا ، دولہن کے والدین اور عزیز و اقار ب کو شادی کی مبارکباد دی اور نو بیاہتے جوڑے کی ازدواجی زندگی کےلئے اپنی پرخلوص تمنائیں اور دعاوں کا اظہار کیا ۔مہمانوں کی تواضع پرتکلف کھانوں سے کی گئی ۔ فیملی کی جانب سے تمام شرکاءکا خوشیوں میں شریک ہونے پر شکرئیہ ادا کیا گیا ۔

Urdu News USA

صفحہ اول

Related Articles

Back to top button