امیگریشن نیوزپاکستان

صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا امیگریشن حکام سے اظہار یکجہتی

صدر ٹرمپ کی جانب سے وائٹ ہاؤس اور اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر پوسٹ گئی جس میں ICEکے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا گیا

واشنگٹن ڈی سی (اردو نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ملک بھر میں امیگریشن پالیسیوں کے نفاذ کے سلسلے میں یو ایس امیگریشن اینڈ کسٹمز انفورسمنٹ ICEکے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کیا ہے ۔

صدر ٹرمپ کی جانب سے وائٹ ہاؤس اور اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر پوسٹ گئی جس میں ICEکے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا گیا ۔

Related Articles

Back to top button