لانگ آئی لینڈ میں پاکستانی میڈیکل سٹوڈنٹ نافیہ اکرام پر تیزاب پھینکنے والا شخص پانچ سال کے بعد گرفتار
قانون نافذ کرنیوالے اداروں نے پانچ سال کی مسلسل محنت کے بعدنافیہ اکرام پر تیزاب پھینکنے کے خوفناک واقعہ میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا ہے
لانگ آئی لینڈ میں پاکستانی میڈیکل سٹوڈنٹ نافیہ اکرام پر تیزاب پھینکنے والا شخص پانچ سال کے بعد گرفتار
قانون نافذ کرنیوالے اداروں نے پانچ سال کی مسلسل محنت کے بعدنافیہ اکرام پر تیزاب پھینکنے کے خوفناک واقعہ میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا ہے
یاد رہے کہ نافیہ اکرام ، اپنے گھر واپس آرہی تھی کہ جب ، کسی نا معلوم شخص نے اس پر تیزب پھینکا جس سے اس کا چہرہ بری طرح جھلس گیا اور وہ شدید زخمی ہو گئی
اس ہولناک واقعہ کو سی سی ٹی وی کیمرے نے محفوظ کر لیا تھا جس میں خاتون پر تیزاب پھینکتے ہوئے تو دیکھا جا سکتا ہے لیکن ملزم کی پہچان نہیں ہو رہی تھی
ملزم کی فی الحال شناخت جاری نہیں کی گئی تاہم حکام کا کہنا ہے کہ ضروری قانونی چارہ جوئی مکمل ہونے کے بعد کیس کی مکمل تفصیلات جاری کر دی جائیں گی
نیویارک ( محسن ظہیر سے ) نیویارک کے نواح میں واقع لانگ آئی لینڈ کے علاقے المانٹ میں آج سے پانچ سال قبل 2021میں پاکستانی امریکن میڈیکل سٹوڈنٹ نافیہ اکرام پر تیزاب پھینکنے والا شخص بالآخر قانون کی گرفت میں آگیا ہے ۔ نافیہ اکرام کے والد شیخ اکرام نے بھی اردو نیوز سے بات کرتے ہوئے تیزاب پھینکنے کے گھناونے جرم میں ملوث ملزم کی گرفتاری کی تصدیق کر دی ہے ۔ یاد رہے کہ نافیہ اکرام ، اپنے گھر واپس آرہی تھی کہ جب ، کسی نا معلوم شخص نے اس پر تیزب پھینکا جس سے اس کا چہرہ بری طرح جھلس گیا اور وہ شدید زخمی ہو گئی۔اس ہولناک واقعہ کو سی سی ٹی وی کیمرے نے محفوظ کر لیا تھا جس میں خاتون پر تیزاب پھینکتے ہوئے تو دیکھا جا سکتا ہے لیکن ملزم کی پہچان نہیں ہو رہی تھی ۔ اب قانون نافذ کرنیوالے اداروں نے پانچ سال کی مسلسل محنت کے بعد اس خوفناک واقعہ میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا ہے ۔ ملزم کی فی الحال شناخت جاری نہیں کی گئی تاہم حکام کا کہنا ہے کہ ضروری قانونی چارہ جوئی مکمل ہونے کے بعد کیس کی مکمل تفصیلات جاری کر دی جائیں گی ۔
By Mohsin Zaheer
Elmont, Long Island — Five years after a horrific acid attack that shocked the Pakistani American community, law enforcement authorities have arrested the suspect involved in the assault on Pakistani American medical student Nafia Ikram.
The attack occurred in 2021 in Elmont, a suburban area of Long Island, when Nafia Ikram was returning home. An unidentified individual threw acid on her, causing severe burns to her face and leaving her critically injured. The brutal incident was captured on a CCTV camera, which showed the moment of the attack; however, the suspect’s identity could not be determined at the time.
Confirming the arrest, Nafia Ikram’s father, Sheikh Ikram, told Urdu News that the person involved in the heinous crime has finally been taken into custody. He expressed relief that justice is now moving forward after years of uncertainty and pain for the family.
According to officials, the arrest comes after five years of continuous investigation and efforts by law enforcement agencies. Authorities have not yet released the suspect’s identity, stating that details will be made public after the completion of necessary legal proceedings.
The case had drawn widespread attention and condemnation due to the extreme nature of the crime and the lasting physical and emotional impact on the young medical student. Further details are expected as the legal process unfolds.
Urdu News USA



