پاکستان

متحدہ لانگ آئی لینڈ ٹاسک فورس کا پہلا اجلاس

ٹاسک فورس کے پہلے اجلاس میں لانگ آئی لینڈ میں نفرت ، نفرت آمیز روئیوں اور نفرت انگیز واقعات کے تدارک کے لئے اتحاد ، تعلیم اور آگاہی جیسے اقدام کرنے کا فیصلہ کیا گیا

نیویارک (اردو نیوز ) نیویارک سٹی کے نواح میں واقع لانگ آئی لینڈ کی دو نوں بڑی کاو¿نٹیز سفک اور ناسا کی جانب سے نفرت انگیز واقعات کے ادراک کے لئے قائم کردہ ٹاسک فورس کا اہم اجلاس یہاں منعقد ہوا جس میں ناسا کاو¿نٹی کی کاو¿نٹی ایگزیکٹو لارا کرن کے علاوہ ٹاسک فورس کے ارکان جن کا مختلف عقائد اور کمیونٹیز سے تعلق تھا، نے شرکت کی ۔
ٹاسک فورس کے پہلے اجلاس میں لانگ آئی لینڈ میں نفرت ، نفرت آمیز روئیوں اور نفرت انگیز واقعات کے تدارک کے لئے اتحاد ، تعلیم اور آگاہی جیسے اقدام کرنے کا فیصلہ کیا گیا ۔
لانگ آئی لینڈ میں یہ ٹاسک فورس پہلے سفک کاو¿نٹی کے کاو¿نٹی ایگزیکٹو سٹیو بلون نے قائم کی تھی ۔

Related Articles

Back to top button