امریکی سینیٹ نے 70 ارب ڈالر کا امیگریشن بل منظور کر لیا
سینٹ میں امیگریشن بل کی منظوری کو صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کی جماعت کی اہم سیاسی کامیابی قرار دیا جا رہا ہے
امریکی سینیٹ نے 70 ارب ڈالر کا امیگریشن بل منظور کر لیا
سینٹ میں امیگریشن بل کی منظوری کو صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کی جماعت کی اہم سیاسی کامیابی قرار دیا جا رہا ہے
بل پر ہونے والی بحث کے دوران ریپبلکن سینیٹرز اور صدر ٹرمپ کے درمیان مختلف پالیسی امور پر اختلافات بھی سامنے آئے ہیں، جس سے پارٹی کے اندر موجود دراڑیں مزید واضح ہو گئی ہیں
نیویارک ( اردو نیوز) امریکی سینیٹ نے 70 ارب ڈالر کا امیگریشن بل منظور کر لیا ہے جسے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایک بڑی کامیابی قرار دیا جا رہا ہے ۔ اس بل کی منظوری کے بعد یو ایس امیگریشن کو صدر ٹرمپ کی سخت امیگریشن پالیسیوں کے نفاذ میں اہم مدد ملے گی ۔ قانونی اور سیاسی ماہرین کا کہنا ہے کہ بل کی وجہ سے دستیاب فنڈنگ کے بعد ملک گیر سطح پر امیگریشن پالیسیوں کے سختی سے نفاذ میںبھی اہم پیش رفت ہو گی ۔
یہاں یہ امر بھی قابل ہے کہ مذکورہ بل پر ہونے والی بحث کے دوران ریپبلکن سینیٹرز اور صدر ٹرمپ کے درمیان مختلف پالیسی امور پر اختلافات بھی سامنے آئے ہیں، جس سے پارٹی کے اندر موجود دراڑیں مزید واضح ہو گئی ہیں۔
نوٹ؛ اہم اور تازہ تریں خبروں کے لئے وزٹ کریں ۔۔۔ اردو نیوز یو ایس اے
US Senate approves $70 billion immigration enforcement bill



