خبریں

لانگ آئی لینڈ میں”Walk With Husayn (AS)‘10اکتوبرکو ہو گی

یہ واک 421ساو¿تھ بارڈ وے ، ہکس ول، لانگ آئی لینڈ سے ٹھیک دوپہر اڑھائی بجے شروع ہو گی اور ٹھیک ساڑھے پانچ بجے ختم ہو جائے گی

نیویارک (اردون نیوز ) لانگ آئی لینڈ ، نیویارک کی تاریخ میں پہلی بار دس اکتوبر کو ”Walk with Husayn (AS)“ کا اہتمام کیا گیا ہے ۔ یہ واک 421ساو¿تھ بارڈ وے ، ہکس ول، لانگ آئی لینڈ سے ٹھیک دوپہر اڑھائی بجے شروع ہو گی اور ٹھیک ساڑھے پانچ بجے ختم ہو جائے گی ۔ منتظمین کی جانب سے کمیونٹی سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ بروقت واک میں شریک ہوں ۔ منتظمین کا کہنا ہے کہ پرمٹ کے مطابق سہہ پہر چار بجے ، واک کے شرکاءکو سٹرک کو کلئیر کرنا ہوگا۔ منتظمین نے کمیونٹی ارکان سے اپیل کی ہے کہ وہ علم لے کر آئیں ۔ ممتاز اسلامک سکالرز اور ذاکرین ، واک کے اجتماع سے خطاب کریں گے ۔

Walk with Husayn (AS)

Related Articles

Back to top button