امیگریشن نیوز

دو سالوں میں دو لاکھ والدین جن کے بچے امریکی شہری تھے، کو امریکہ سے ڈیپورٹ کیا گیا؛ رپورٹ

نیویارک(محسن ظہیر سے ) فیڈرل گورنمنٹ کی جانب سے گذشتہ دو سالوںکے درمیان دو لاکھ ایسے والدین کو امریکہ سے ڈیپورٹ کیا گیا کہ جن کے بچے امریکی شہریت کے حامل تھے ۔ یہ بات کلر لائینز ڈاٹ کام نے حاصل کردہ ڈیٹا کی بنیادپر اپنی ایک رپورٹ میں کہی ۔اس رپورٹ میں مزید کہا گیا کہ یکم جولائی 2010سے لیکر31ستمبر2012کے درمیان 23فیصد ایسے افراد کو ڈیپورٹ کیا گیا کہ جن کے بچے امریکی شہریت کے حامل ہیں اور ایسے افراد کی کل تعداد دو لاکھ چار ہزار سے زائد ہے ۔

 

امیگریشن حکام کا ڈیپورٹیشن کا ڈیٹا دیکھنے کے لئے یہ لنک کلک کریں

Related Articles

Back to top button