اوورسیز پاکستانیز

اسمبلی وومین جینیفر راجکمار کا پاکستانی امریکن سلمان ظفر کی خدمات کا اعتراف

نیویارک سٹیٹ اسمبلی وومین کی جانب سے پاکستانی امریکن کمیونٹی رہنما سلمان ظفر کو ان کی خدمات کے اعتراف پر ایوارڈ پیش کی اگیا

نیویارک (اردونیوز ) نیویارک سٹیٹ اسمبلی وومین جینیفر راجکمار کی جانب سے پاکستانی امریکن کمیونٹی کی معروف سماجی شخصیات سلمان ظفر کی خدمات کا اعتراف کیا گیا ہے۔ اسمبلی وومین کی جانب سے سلمان ظفر کو ان کی خدمات کے اعتراف کے طور پر خصوصی ایوارڈ پیش کیا گیا ۔
سلمان ظفر ساو¿تھ ایشین کمیونٹی کے علاوہ دوسری کمیونیٹیز کے ساتھ بھی رابطے میں رہتے ہیں۔ سلمان ظفر کمیونٹی کو اہم و مفید معلومات اور اہم امور کے بارے میں رہنما بھی فراہم کرتے ہیں۔
سلمان ظفر کی جانب سے اسمبلی وومین جینیفر راجکمار کا شکرئیہ ادا کیا گیا اور کہا گیا کہ وہ حوصلہ افزائی پر مشکور ہیں ۔

Related Articles

Back to top button