پاکستان

بل گیٹس اور میلنڈا گیٹس کا ازداجی رشتہ ختم کرنے کا فیصلہ

بل گیٹس اور میلڈا گیٹس کی جانب سے جاری کردہ مشترکہ بیان میں کہا گیا کہ باہمی سوچ بچار کے بعد ہم دونوںنے رشتہ ازدواج ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے

لاہور (اردونیوز ) دنیا کے امیر ترین شخص، مائیکرو سوفٹ کے بانی بل گیٹس اور ان کی اہلیہ میلنڈ گیٹس نے اپنا ازدواجی رشتہ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔دونوں شادی کے بندھن میں 27سال تک بندھے رہے ۔بل گیٹس اور میلڈا گیٹس کی جانب سے جاری کردہ مشترکہ بیان میں کہا گیا کہ باہمی سوچ بچار کے بعد ہم دونوںنے رشتہ ازدواج ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔دونوں کے تین بچے ہیں ۔

Related Articles

Back to top button