بین الاقوامی

شاہد حمید خان بروکلین چیمبر آف کامرس سے وابستہ ہو گئے

شاہد حمید خان کو چیمبر آف کامرس میں ”کمیونٹی انگیج منٹ سپیشلسٹ“ کی ذمہ داری سونپی گئی ہیں

نیویارک (اردونیوز ) پاکستانی امریکن کمیونٹی بروکلین کی متحرک سیاسی وسماجی شخصیت شاہد حمید خان ، بروکلین چیمبر آف کامرس سے وابستہ ہو گئے ہیں ۔ انہیں چیمبر آف کامرس میں ”کمیونٹی انگیج منٹ سپیشلسٹ“ کی ذمہ داری سونپی گئی ہیں ۔
شاہد حمید کا کہناہے کہ ان پر جس اعتماد کا اظہار کیا گیا ہے ، وہ ان کے لئے اعزاز ہے اور وہ اس اعتماد پر پورا اترنے کے لئے اپنا ہر ممکن کردارادا کریںگے ۔
شاہد حمید کا کہنا ہے کہ وہ بروکلین چیمبر آف کامرس میں اپنی ذمہ داریوں سے عہدہ برا ہوتے ہوئے کمیونٹی کے لئے اپنا ہر ممکن کردار ادا کریں گے ۔

Related Articles

Back to top button