بین الاقوامی

فٹ بال ورلڈ کپ کا فٹ بال “Made In Pakistan”

قطر (اردو نیوز) قطر میں اس سال ہونیوالے فٹ بال کے ورلڈ کپ میں اس سال پاکستان کا بنا ہوا فٹ بال استعمال ہوگا ۔

پاکستان کے لئے یہ بڑا اعزاز ہے کہ پاکستان میں بنا ہوا فٹ بال ، دنیا کی پسندیدہ کھیل فٹ بال کے عالمی چیمپئن ٹورنامنٹ میں استعمال ہوگا

Related Articles

Back to top button