پاکستاناوورسیز پاکستانیز

ساجد اللہ نے پاکستان قونصلیٹ میں عمر شیخ کی جگہ ڈپٹی قونصل جنرل کی ذمہ داریاں سنبھال لیں

عمرشیخ نے اپنے پیغام میں پاکستانی امریکن کمیونٹی اور ساتھی سفارتکاروں کا شکرئیہ ادا کیا اور کہا کہ نیویارک میںخدمات انجام دینا ، ا کے لئے باعث اعزاز رہا

نیویارک ( سپیشل رپورٹر سے ) پاکستان قونصلیٹ نیویارک میں ڈپٹی قونصل جنرل عمر شیخ ،نیویارک میں اپنے عہدے کی تین سال کی معیاد مکمل ہونے کے بعد عہدے سے سبکدوش ہو گئے ہیں اور ان کی جگہ ساجد اللہ نے پاکستان قونصلیٹ نیویارک کے ڈپٹی قونصل جنرل کی ذمہ داریاں سنبھال لیں ہیں ۔
عمرشیخ نے اپنے پیغام میں پاکستانی امریکن کمیونٹی اور ساتھی سفارتکاروں کا شکرئیہ ادا کیا اور کہا کہ نیویارک میںخدمات انجام دینا ، ا کے لئے باعث اعزاز رہا۔

Sajid Ullah, Pakistani Deputy Consul General New York

Urdu News USA

Urdu News USA https://www.urdunewsus.com/

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے