-
اوورسیز پاکستانیز
سعودی حکومت نے عمرہ ادائیگی کی شرائط میں مزید نرمی کردی
ریاض (اردو نیوز ) عمرہ زائرین کے لئے اچھی خبر سامنے آگئی ہے، سعودی حکومت نے عمرہ ادائیگی کی شرائط…
-
پاکستان
اینڈریوکومو کی نیویارک کی گورنر دوڑ میں شامل ہونے کی کوشش
نیویارک (اردونیوز ) نیویارک سٹیٹ کے سابق گورنر اینڈریوکومو ایک بار پھر گورنر نیویارک کی دوڑ میں شامل ہورہے ہیں…
-
بین الاقوامی
چوہدری ظہور اختر کشمیر کا دورہ مکمل کرنے کے بعد نیویارک واپس پہنچ گئے
پاکستانی و کشمیری امریکن کمیونٹی کے رہنما اور صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود کے اعزازی مشیر چوہدری ظہور اختر…
-
خبریں
عمران خان نے اپنے فاشزم کا چہرہ خود بے نقاب کردیاہے، سرور چوہدری
نیویارک(پ ر ) پاکستان پیپلز پارٹی یو ایس اے کے سینئر رہنما سرور چوہدری نے کہاہے کہ عمران خان ایک…
-
پاکستان
سپریم کورٹ نے ازخود نوٹس لے لیا، خصوصی بنچ تشکیل
اسلامآباد ( احسن ظہیر سے ) سپریم کورٹ آفپاکستان نے قومی اسمبلی میں تحریک عدم اعتماد،ڈپٹی سپیکر قاسم سوری کی…
-
اوورسیز پاکستانیز
فون آیا کہ پرویز الہٰی الیکشن ہاررہا ہے، اسمبلی اجلاس ملتوی کردو ،گورنر سرور چوہدری
لاہور (احسن ظہیر سے ؟ سابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کا کہنا ہے کہ انہیں پنجاب اسمبلی میں تحریک…
-
پاکستان
صدر عارف علوی نے قومی اسمبلی تحلیل کردی
اسلام آباد ( اردو نیوز) صدر عارف علوی نے قومی اسمبلی تحلیل کردی ۔ صدر عارف علوی کی جانب سے…
-
خبریں
عمران خان نے قومی اسمبلی توڑنے کی ایڈوائس بھیج دی
اسلام آباد ( اردو نیوز) وزیراعظم پاکستان عمران خان نے قومی اسمبلی توڑنے کی ایڈوائس بھیج دی ہے ۔…
-
پاکستان
ڈپٹی سپیکر نے عدم اعتماد کی قرارداد آئین کے منافی قرار دیکر مسترد کردی
اسلام آباد (اردو نیوز) قومی اسمبلی کے ڈپٹی سپیکر قاسم سوری نے وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدماعتماد کو…
-
پاکستان
سرور چوہدری برطرف ، عمر سرفراز چیمہ نئے گورنر پنجاب
Itسرور چوہدری برطرف ، عمر سرفراز چیمہ نئے گورنر پنجاب سرور چوہدری کو وزیراعلی پنجاب کے الیکشن سے عین قبل…