پاکستانکالم و مضامین

پاکستان میں ڈالر کی قدر میں مسلسل کمی، روپیہ مزید کتنا تگڑا ہوگا

اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ پاکستان میں ڈالر کی موجودہ قدر زمینی حقائق کے مطابق نہیں ۔ ان کا مزید کہنا ہے کہ ڈالر کی قدر دو سو روپے ہونی چاہئیے

اسلام آباد، کراچی (اردونیوز ) پاکستان میں ڈالر کی قدر میں مسلسل کمی اور روپے کی قدر میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے ۔ موجودہ حالات میں فارن کرنسی میں دلچسپی رکھنے والے بالخصوص ایکسپورٹرز یہ سوال پوچھ رہے ہیں کہ پاکستان میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی کیا قدر ہو گی؟اس سوال کا جواب وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار کی جانب سے سامنے آیا ہے ۔

 

اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ پاکستان میں ڈالر کی موجودہ قدر زمینی حقائق کے مطابق نہیں ۔ ان کا مزید کہنا ہے کہ ڈالر کی قدر دو سو روپے ہونی چاہئیے ۔

اسحاق ڈار کا کہن اہے کہ ان کی کوشش ہو گی کہ ڈالر کی قدر دو سو روپے تک پہنچ جائے ۔

 

اردو نیوز، سینیٹراسحاق ڈار، اردو نیوز یو ایس اے

Dollar vs Rupee

Related Articles

Back to top button