پاکستانبین الاقوامی

گورنرنیویارک کی دوڑ: کیتھی ہوکل اور بروس بلیک مین پہلے اور واحد مباحثے میں آمنے سامنے!

نیویارک کے ووٹرز کی نظریں اس اہم مباحثے پر مرکوز ہیں، کیونکہ 3 نومبر کو ہونے والے انتخابات میں فیصلہ ہوگا کہ نیویارک اسٹیٹ کا اگلا گورنر کون ہوگا

گورنرنیویارک کی دوڑ: کیتھی ہوکل اور بروس بلیک مین پہلے اور واحد مباحثے میں آمنے سامنے!
نیویارک کے ووٹرز کی نظریں اس اہم مباحثے پر مرکوز ہیں، کیونکہ 3 نومبر کو ہونے والے انتخابات میں فیصلہ ہوگا کہ نیویارک اسٹیٹ کا اگلا گورنر کون ہوگا

نیویارک ( محسن ظہیر سے ) گورنرنیویارک کے انتخاب میں اہم سیاسی مقابلہ، موجودہ ڈیموکریٹ گورنر کیتھی ہوکل اور ریپبلکن امیدوار بروس بلیک مین آج منگل 13اکتوبر کوپہلے اور واحد انتخابی مباحثے میں ایک دوسرے کے سامنے ہوں گے۔اس اہم مباحثے میں دونوں امیدوار اپنی انتخابی ترجیحات، پالیسیوں اور مستقبل کے نیویارک کے بارے میں اپنے منصوبے پیش کریں گے، جبکہ ایک دوسرے کی انتخابی مہم اور پالیسیوں پر بھی اظہارِ خیال کریں گے۔
نیویارک کے ووٹرز کی نظریں اس اہم مباحثے پر مرکوز ہیں، کیونکہ 3 نومبر کو ہونے والے انتخابات میں فیصلہ ہوگا کہ نیویارک اسٹیٹ کا اگلا گورنر کون ہوگا۔ کیتھی ہوکل کو ریپبلکن امیدوار بروس بلیک مین کا چیلنج درپیش ہے، جو ناسا کاو¿نٹی کے ایگزیکٹو ہیں۔
اب دیکھنا یہ ہے کہ آج کے مباحثے میں کون سا امیدوار ووٹرز کو زیادہ متاثر کرنے میں کامیاب ہوتا ہے!

New York Governor’s Race: Kathy Hochul and Bruce Blakeman Face Off in First and Only Debate Today!

The race for New York governor takes center stage today as incumbent Democratic Governor Kathy Hochul and Republican challenger Bruce Blakeman meet for their first and only scheduled debate.

Both candidates are expected to present their agendas, outline their policy priorities, and share their visions for New York’s future. They will also have the opportunity to challenge each other’s campaign promises and positions on key issues facing New Yorkers.

The debate is drawing significant attention as voters look ahead to the November 3 election, when they will decide who will lead New York State for the next term.

Governor Kathy Hochul is seeking another term, while her Republican challenger, Bruce Blakeman, currently serves as Nassau County Executive.

Who will make the stronger case to New York voters? Today’s debate could be a pivotal moment in this closely watched governor’s race.

Urdu News USA

Urdu News USA https://www.urdunewsus.com/

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے