اوورسیز پاکستانیز

نیویارک پولیس ڈیپارٹمنٹ کی ماہ رمضان میں مسلم کمیونٹی کو ہر ممکن سپورٹ کی یقین دہانی

نیویارک پولیس ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے مسلمان کمیونٹی کو ماہ رمضان کے دوران ہرممکن سہولیات کی فراہمی کا یقین دلایا ہے ۔

پولیس ڈیپارٹمنٹ کے ڈپٹی کمشنر کمیونٹی افیرز مارک سٹیورٹ اور بروکلین کےاسسٹنٹ چیف مائیک کیمپر ، انسپکٹر رچی ٹیلر نے پاکستانی امریکن کمیونٹی کےرہنما اور راجہ آزاد گل سے ملاقات میں کہا ہے کہ ماہ رمضان کے دوران بروکلین سمیتنیویارک کے تمام پانچ بوروز میں بسنے والی مسلم کمیونٹی کو ماہ رمضان کے دوران ہرممکن سہولیات فراہم کی جائیں گی

پولیس ڈیپارٹمنٹ نے کہا ہے کہ تمام اہم مساجد اسلامک سینٹر کے سامنے بالخصوصتراویح اور سحری اور نماز جمعہ کے دوران پولیس کی نفری تعینات کی جائے گی اورٹریفک کے انتظامات سمیت دیگر انتظامات میں کمیٹی کو ہر ممکن سہولت فراہم کیجائے گی

مسلم اور پاکستانی امریکن کمیونٹی کی جانب سے نیویارک پولیس ڈیپارٹمنٹ کےاعلیٰ حکام کا ماہ رمضان کے دوران ہر ممکن سہولیات فراہم کرنے پر شکریہ ادا کیا گیا ہے

راجہ آزاد گل نے کہا ہے کہ پاکستانی کمیونٹی نیویارک پولیس ڈیپارٹمنٹ کی مشکور ہےکہ جنہوں نے حسب روایت اس سال بھی ماہ رمضان میں کمیٹی کو بہت سہولیات فراہمکی ہے ۔

نیویارک
پولیس ڈیپارٹمنٹ میں مسلم آفیسرز کی نمائندہ تنظیم مسلم آفیسر سوسائٹیکے صدر ڈپٹی انسپکٹر عدیل رانا اور نائب صدر کیپٹن وحید اختر نے کمیٹی ارکان سےکہا ہے کہ نماز تراویح اور دیگر نمازوں کی ادائیگی کے دوران مساجد کے سامنے اگر کارڈبل پارک کی ہو تو کار کی سکرین پر اپنا نمبر چھوڑ دیں تاکہ اگر پہلے سے پارک کار والانکلنا چاہے تو وہ ڈبل پارک کار کے متعلقہ مالک کو رابطہ کرسکے۔ انہوں نے کہا کہپولیس ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے فراہم کی جانے والی سہولیات کو اس انداز سےاستعمال کرنا چاہیے کہ اس سے کسی اور شہری کو کوئی تکلیف یا پریشانی کا سامنانہ ہو ۔

راجہ آزاد گل نے پوری کمیونٹی کی جانب سے پولیس ڈیپارٹمنٹ کا شکرئیہ ادا کیا ہے ۔

پولیس ڈیپارٹمنٹ کے ڈپٹی کمشنر کمیونٹی افیرز مارک سٹیورٹ اور بروکلین کےاسسٹنٹ چیف مائیک کیمپر ، انسپکٹر رچی ٹیلر نے پاکستانی امریکن کمیونٹی کےرہنما اور راجہ آزاد گل سے ملاقات میں کہا ہے کہ ماہ رمضان کے دوران بروکلین سمیتنیویارک کے تمام پانچ بوروز میں بسنے والی مسلم کمیونٹی کو ماہ رمضان کے دوران ہرممکن سہولیات فراہم کی جائیں گی

پولیس ڈیپارٹمنٹ نے کہا ہے کہ تمام اہم مساجد اسلامک سینٹر کے سامنے بالخصوصتراویح اور سحری اور نماز جمعہ کے دوران پولیس کی نفری تعینات کی جائے گی اورٹریفک کے انتظامات سمیت دیگر انتظامات میں کمیٹی کو ہر ممکن سہولت فراہم کیجائے گی

مسلم اور پاکستانی امریکن کمیونٹی کی جانب سے نیویارک پولیس ڈیپارٹمنٹ کےاعلیٰ حکام کا ماہ رمضان کے دوران ہر ممکن سہولیات فراہم کرنے پر شکریہ ادا کیا گیا ہے

راجہ آزاد گل نے کہا ہے کہ پاکستانی کمیونٹی نیویارک پولیس ڈیپارٹمنٹ کی مشکور ہےکہ جنہوں نے حسب روایت اس سال بھی ماہ رمضان میں کمیٹی کو بہت سہولیات فراہمکی ہے ۔

نیویارک پولیس ڈیپارٹمنٹ میں مسلم آفیسرز کی نمائندہ تنظیم مسلم آفیسر سوسائٹیکے صدر ڈپٹی انسپکٹر عدیل رانا اور نائب صدر کیپٹن وحید اختر نے کمیٹی ارکان سےکہا ہے کہ نماز تراویح اور دیگر نمازوں کی ادائیگی کے دوران مساجد کے سامنے اگر کارڈبل پارک کی ہو تو کار کی سکرین پر اپنا نمبر چھوڑ دیں تاکہ اگر پہلے سے پارک کار والانکلنا چاہے تو وہ ڈبل پارک کار کے متعلقہ مالک کو رابطہ کرسکے۔ انہوں نے کہا کہپولیس ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے فراہم کی جانے والی سہولیات کو اس انداز سےاستعمال کرنا چاہیے کہ اس سے کسی اور شہری کو کوئی تکلیف یا پریشانی کا سامنانہ ہو ۔

راجہ آزاد گل نے پوری کمیونٹی کی جانب سے پولیس ڈیپارٹمنٹ کا شکرئیہ ادا کیا ہے ۔

Related Articles

Back to top button