بین الاقوامیپاکستان

نیویارک پولیس ڈیپارٹمنٹ کا انسپکٹر جیریمی ریپ کے الزام میں گرفتار

پولیس ڈیپارٹمنٹ کے مطابق، انسپکٹر جیرمی شوئبلن کو، 10 جولائی 2026 کو حراست میں لیا گیا۔ گرفتاری کے وقت ملزم ڈیوٹی پر موجود نہیں تھا

نیویارک پولیس ڈیپارٹمنٹ کا انسپکٹر جیریمی ریپ کے الزام میں گرفتار
پولیس ڈیپارٹمنٹ کے مطابق، انسپکٹر جیرمی شوئبلن کو، 10 جولائی 2026 کو حراست میں لیا گیا۔ گرفتاری کے وقت ملزم ڈیوٹی پر موجود نہیں تھا

نیویارک ( اردو نیوز) نیویارک سٹی پولیس ڈیپارٹمنٹ (NYPD) کے ایک اعلیٰ عہدیدار کو جمعہ کی صبح مجرمانہ دفعات کے تحت گرفتار کر لیا گیا ہے۔ پولیس ڈیپارٹمنٹ کے مطابق، 45 سالہ جیرمی شوئبلن (Scheublin, Jeremy) کو، جو کہ نیویارک پولیس میں بطور انسپکٹر فرائض سرانجام دے رہے ہیں، 10 جولائی 2026 کو صبح تقریباً 7:10 بجے حراست میں لیا گیا۔ گرفتاری کے وقت ملزم ڈیوٹی پر موجود نہیں تھا۔

نوٹ : یہ خبر بھی پڑھیں ۔۔۔ مسلم سنٹر نیویارک میں نماز جمعہ کے موقع پر گن نکالنے کی کوشش کرنیوالا نمازی گرفتار

رپورٹ کے مطابق یہ کارروائی نیویارک سٹی کے 46 ویں پریسنٹ(تھانے) کی حدود میں عمل میں لائی گئی۔ پولیس انسپکٹر پر ریپ کا سنگین الزام عائد کیا گیا ہے۔واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں اور ملزم کو قانونی کارروائی کا سامنا ہے۔

Off-Duty NYPD Inspector Arrested for Attempted Rape

Urdu News USA

Urdu News USA https://www.urdunewsus.com/

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button