پاکستانکالم و مضامین

پاکستان کا نمیبیا کو 189رنز کو ہدف، بابر اعظم اور رضوان کی شاندار ہالف سنچریاں

پاکستانی ٹیم نے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے اپنے چوتھے میچ میں پہلے کھیلتے ہوئے نمیبیا کے خلاف 189رنز بنائے ہیں اور نمیبیا کو جیت کے لئے190رنز کو ہدف دیا ہے

دوبئی (اردونیوز ) پاکستانی ٹیم نے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے اپنے چوتھے میچ میں پہلے کھیلتے ہوئے نمیبیا کے خلاف 189رنز بنائے ہیں اور نمیبیا کو جیت کے لئے190رنز کو ہدف دیا ہے ۔ پاکستان نے دو وکٹوں کے نقصان پر 189رنز بنائے جبکہ محمد رضوان اور بابر اعظم دونوں ایک بار پھر ہالف سنچریاں بنانے میں کامیاب ہو گئے ہیں ۔بابر اعظم نے بھارتی کپتان ویرات کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑ دیا۔بابر اعظم بطور کپتان سب سے زیادہ ففٹی پلس اسکور کرنے والے پلیئر بن گئے ہیں انہوں نے نمیبیا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے میچ میں نصف سنچری اسکور کی ۔نمیبیا کی ٹیم نے اپنی اننگز کاآغاز پریشر سے کیا اور دوسرے اوور میں آٹھ رنز پر ان کی پہلی وکٹ گر گئی ۔

Pak vs Namibia, T20,

Related Articles

Back to top button